They are 100% FREE.

جمعرات، 12 دسمبر، 2019

وفاقی اور سوبائی و زیر کے حلقے میں سردی کے موسم میں طویل غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ


حکومت موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی کی    مانگ میں اضافہ بتاتی ہے مگر ٹیکسیلا کے لوگ ایک دوسرے پوچھ رہے ہیں کہ اس   سردی کے موسم میں پچھلے دو ہفتے سے اتوار کے علاوہ روزانہ چھ سات گھنٹے کی  بجلی .کی لوڈشیڈنگ  کس وجہ سے ہو رہی ہے 
واپڈا والوں سے پوچھوں تو وہ کہتے ہیں اسلام آباد دفتر والوں سے پوچھیں ہم تو 
حکم کے غلام ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں