راولپنڈی :پولیس نے امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو گرفتار کرلیا.تاجی کھوکھر پی پی پی کے سینیٹر مصطفےنواز کھوکھر کے چچا ہیں اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نواز کھوکھر کے چھوٹا بھائی ہے .
ملزم کے قبضہ سے ایم فور رائفل،ٹرپل ٹو گن،ایس ایم جی برآمد،ایس پی پوٹھوہار
تاجی کھوکھر سے پستول،23 میگزین،665 گولیاں بھی برآمد.تاجی کھوکھر ریٹائرڈ صوبیدار کی زمین پر قبضہ کی کوشش کے حوالے سے درج ایف آئی آر میں نامزد ملزم ہے،ملزم سنگین نوعیت کے 15 مقدمات میں ملوث ہے،ملزم قتل،اقدام قتل،پولیس مقابلے،قبضہ،اور اشتہاری
ملزمان کو پناہی دینے کے مقدمات میں ملوث ہے،ایس پی پوٹھوہار



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں