They are 100% FREE.

پیر، 16 دسمبر، 2019

وفاقی وزیر ھوابازی! جناب حاجی غلام سرور خان کی جانب سے واہ کینٹ بورڈ کے ممبران کے اعزازمیں عشائیہ

   NA -59 وفاقی وزیر ھوابازی و رکن قومی اسمبلی حلقہ
 جناب حاجی غلام سرور خان کی جانب سے واہ کینٹ بورڈ کے ممبران کے اعزازمیں دیٸے  گٸے  عشاٸیہ میں صوباٸی پارلیمانی سیکرٹری و رکن صوباٸی اسمبلی  جناب ملک تیمور مسعود اکبر کی شرکت ۔
 اس موقعہ پر واہ کینٹ کے وارڈ 1 تا وارڈ 10 کے امیدواروں کی موجودگی میں واہ کینٹ کے آمدہ انتخابات کی حکمتِ عملی پر مشاورت بھی کی گٸی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں