
پروفیشنل لائیرز گروپ ٹیکسلا کی کور کمیٹی کا اجلاس سابقہ صدور شیخ محمد یعقوب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ، میر ناصر بلال ایڈوکیٹ ہائی کورٹ موجودہ صدر جمیل اصغر بٹ ایڈوکیٹ کی صدارت میں ہوا۔جس میں جنرل۔سیکریٹری اجمل شہزاد ملک، آصف مختار بٹ ایڈوکیٹ، ملک خالد شہزاد ایڈوکیٹ و دیگر سینیر وکلاء شریک تھے .
اجلاس میں اتفاق رائے سے صدر بار ایسو سی ایشن ٹیکسلا کے لیے ماہر قانون دان ملک سجاد حسین ایڈوکیٹ ہائی کور ٹ اور جنرل سیکریٹری کے لیے ابرا ر مجوکہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نامزد ہوئے


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں