They are 100% FREE.

پیر، 16 دسمبر، 2019

ٹیکسلا سرکل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، ترجمان پولیس

ٹیکسلا سرکل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، 2 ندنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ملزمان سے 100 بوتل شراب اور 1400 گرام چرس برآمد،
ترجمان پولیس
تھانہ صدرواہ اور تھانہ ٹیکسلا پولیس نے 2 منشیات فروش کو گرفتار کیا۔،گرفتار ملزمان میں محمد علی اور سیف اللہ شامل۔
ایس پی پوٹھوہار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں