ٹیکسلا: ٹیکسلا میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ نواز شریف کو باہر جانے کی مشروط اجازت ملی ہے. اخلاقی اور
قانونی طور پر میاں برادران کو چار ہفتوں کے اندر واپس آنا چاہئے .
یہ بھی ضرور پڑھیں : ایم آر آئی سے پتہ چلا ہے کہ آصف زرداری کا دماغ سکڑ گیا ہے: ترجمان پمز ہسپتال
نواز شریف علاج جاری رکھنا چاہتے ہیں تو عدالت حاضر ہو کر مزید وقت مانگ لیں، تاریخ میں پہلی بار سزا یافتہ شخص کو باہر جانے کی اجازت دی گئی.
مریم کے باہر جانے کے معاملے میں حکومت نرمی نہیں برتے گی.


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں