They are 100% FREE.

بدھ، 18 دسمبر، 2019

ٹیکسیلا الائیڈ بنکABL فیصل روڈ کی اے ٹی ایم مشین دس دن سے مسلسل بند ۔۔ صارفین خوار

 ٹیکسیلا :الائیڈ بنک فیصل روڈ  کی اے ٹی ایم  مشین دس دن سے  بنک کے اندر مرمت کے کام  کی وجہ  سے مسلسل بند اور بنک عملے کے مطابق کام مکمل ہونے تک  اے  ٹی ایم مشین چالو  ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ جس  کی وجہ سے .. دور سے آنے والے صارفین خوار ہو گئےہیں  خاص طور پہ  بنک اوقات کے بعد جن افراد کو ہنگامی طور پے بیس ہزار سے زیادہ  رقم کی ضرورت پڑ جاتی ہے
صارفین کے مطابق بنک مینجر باجوہ اپنے مخصوص احباب کے علاوہ عام آدمی کی بات پر توجہ نہیں دیتے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں