
اسلام آباد: پاکستانی بلے باز بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ دو برسوں کے دوران زیادہ رنز بنانے کی اوسط میں تمام حریف بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے اس عرصے کے دوران 14 ٹیسٹ میچز میں 61.60 کی اوسط سے 1232 رنز بنائے جس میں ان کی چار شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں