They are 100% FREE.

اتوار، 8 دسمبر، 2019

وفاقی وزیر براۓ ہوا بازی،غلام سرور خان نے 50 کروڑ کی لاگت سےخواجہ کارپوریشن سے لے کر اڈیالہ گاؤں تک 10 قطر کی سوئی گیس لائن کا افتتاح کردیا



یوسی اڈیالہ، یو سی کلیال ،یو سی دھاماں سیداں کے سوئی گیس کے کم پریش کا  دیرینہ مسلہ کو حل کر دیا۔ 
غلام سرور خانوفاقی وزیر براۓ ہوا بازی نےخواجہ کارپوریشن سے لے کر اڈیالہ گاؤں تک 10 قطر کی سوئی گیس لائن کا افتتاح کردیا۔ 
اس کی لاگت 50 کروڑ اور لمبائی 27 کلو میٹر ہے۔
غلام سرور خان نے اس موقع پہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں2001 میں گیس کی پائپ لائن کا آغاز میں نے ہی کیا تھا.ہمیں عوام کی عزت بھی کرنی چاہیۓ اور انکی خدمت بھی کرنی چاہیۓ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :  ملاوٹ مافیا کے خلاف لاہور میں بڑی کارروائی،ایک ہزار 740 کلو سرخ مرچ پاؤڈر برآمد
پچھلے حکمرانوں نے عوام کی عزت کی اور نہ ہی خدمت۔
 تقریب میں ایم این اے منصور حیات خان ،ایم پی اے حاجی امجد صاحب ،ایم پی اے واثق قیوم عباسی ،ایم پی اے عمار صدیق خان ، امیدوار برائے پی پی 10 چوہدری افضل بھی موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں