They are 100% FREE.

جمعہ، 6 دسمبر، 2019

واہ کینٹ : چیئرمین کالونی میں پارک کا افتتاح


 چیئرمین کالونی  میں  پارک کا افتتاح۔ اس موقع پر شہزاد اکرم پی سی بی ، محمد فاروق سی ای او ، امجد کشمیری Vice Chairman ، ملک اظہر ، ملک احتشام ، مسٹر عبدالرحمن ممبران Cantt Board اور مقامی  افراد موجود تھے۔ مقامی افراد  نے سی ای او اور ان کی ٹیم  کی گئی قابل ذکر کوششوں کا 
شکریہ ادا کیا.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں