حکومتی مقرر کردہ نرخ سے زائد ریٹس پر اشیاء فروخت کرنے پر واہ کہ بڑے جنرل سٹور پر بھاری جرمانے کیے گئے۔۔۔
قاضی میگا مارٹ کو 1 لاکھ 25 ہزار جرمانہ، ایشن مال کو 1 لاکھ جرمانہ اور سیو مارٹ کو 30 ہزار جرمانہ کیا گیا۔
قاضی میگا مارٹ کو 1 لاکھ 25 ہزار جرمانہ، ایشن مال کو 1 لاکھ جرمانہ اور سیو مارٹ کو 30 ہزار جرمانہ کیا گیا۔

لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے اس اقدام کی تعریف کی ہے اور زور دیا ہے کہ مستقبل میں بھی ان جنرل سٹور اور باقیوں پر نظر رکھی جائے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں