They are 100% FREE.

بدھ، 5 دسمبر، 2018

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ


چند روز قبل ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر پاکستان میں پہلی مرتبہ142 روپے کا ہو گیا جس سے ملک میں ہنگامہ سا پربا ہو گیا تاہم اس کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہوئی ۔


تفصیلات کے مطابق ڈالر بلند ترین سطح پر کچھ دیر رکنے کے بعد 138 روپے پر آ کر رک گیا تاہم آج پھر سے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ ڈال کی قیمت میں 76 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد انٹر بینک میں 138 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
0:00/0:00
Skip in 5
حال ہی میں ڈالر کی اچانک بڑھنے والی قیمت پر عمران خان کا کہناتھا کہ گزشتہ عرصہ میں ڈالر کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ ہوا اور مجھے دونوں مرتبہ ٹی وی سے پتا چلا، قدر میں اضافہ سٹیٹ بینک نے ازخود کیا تھا، وہ خود مختار ادارہ ہے لیکن مستقبل قریب میں ایسا میکنزم لا رہے ہیں تاکہ سٹیٹ بینک ایسا کوئی بھی قدم حکومت سے پوچھے بغیر نہ اٹھائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں