
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہاتھوں گرفتاری پر کہا ہے کہ اس سے سیاسی انتقامی کارروائی کی کھلم کھلا نشاندہی ہوتی ہے۔
پیر کو رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ ماضی میں پیپلز پارٹی کے خلاف سخت تنقید کیا کرتے تھے اور آجکل وہ موجودہ حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : رانا ثناء اللہ کو انسداد منشیات فورس نے گرفتار کرلیا
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گرفتاری سے حکومت کی کمزوری اور مایوسی بے نقاب ہوگئی


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں