They are 100% FREE.

جمعہ، 11 اکتوبر، 2019

پاک فوج کے تین افسروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

پاک فوج کے تین افسروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا
راولپنڈی:  پاک فوج کے تین افسروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 3 میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈیکٹ پر سزاسنائی گئی ،تینوں میجرزالزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 2 میجرز کو 2 ،2 سال کی قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق الزامات میں اتھارٹی کا غلط استعمال اورغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا شامل ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں