They are 100% FREE.

بدھ، 16 اکتوبر، 2019

ہمارا جینا مرنا غلام سرور خان کے ساتھ ہے.حاجی ملک سلیم ٹھیکیدار

ہمارا تعلق خان برادری کے ساتھ مضبوط ہے میرا جینا مرنا غلام سرور خان اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے۔میرے حوالے سے کسی بھی طرح کی غلط فہمی نہ پھیلائی جائے

ٹھیکیدار سلیم کا کہنا تھا کہ میری سیاسی وابستگی خان برادری کے ساتھ مضبوط ہیں۔ غلام سرور خان میری برادری سے ہیں ہماری علاقائی وابستگی ہے ہم ان کو نہیں چھوڑ سکتے۔ اس لیے کسی بھی طرح کی غلط فہمی پر کان نہ دھرے جائیں۔ہم جہاں کھڑے برملا کھڑے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں