افغان فوج کی جانب سے شدید فائرنگ اور مارٹر گولوں کے ذریعے چترال کی شہری آبادی اور پاک فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، 6 فوجی اور خاتون سمیت 5 شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پاک فوج کی جانب سے افغان فوج کو منہ توڑ جواب، کئی افغان چوکیاں تباہ کر دی گئیں.
چترال : افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان فوج کی جانب سے خوفناک بمباری کرنے پر پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب، افغان فوج کی جانب سے شدید فائرنگ اور مارٹر گولوں کے ذریعے چترال کی شہری آبادی اور پاک فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، 6 فوجی اور خاتون سمیت 5 شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پاک فوج کی جانب سے افغان فوج کو منہ توڑ جواب، کئی افغان چوکیاں تباہ کر دی گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق افغان فوج کی جانب سے منگل کے روز پاک افغان سرحدی علاقے میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز نےچترال کےگاؤ ں اروندوکی شہری آبادی کونشانہ بنایا۔
افغان سیکیورٹی فورسزنےناری ضلع سےمارٹرز،بھاری مشین گن سےفائرکیے۔ افغان فورسزکی فائرنگ سے 6فوجی اورخاتون سمیت 5شہری زخمی ہوئے جس کے بعد پاک فوج نےجوابی کارروائی میں افغان سرحدی
چوکیوں کونشانہ بنایا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں