They are 100% FREE.

اتوار، 13 اکتوبر، 2019

کوہستان سکریٹریٹ:سابقہ ایم پی اے ملک عمر فاروق صاحب کی صدارت میں مسلم لیگ نون ٹیکسلا کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

کوہستان سکریٹریٹ. مسلم لیگ نون ٹیکسلا کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس جس کی صدارت سابقہ ایم پی اے ملک عمر فاروق صاحب نے کی. 
 اجلاس    میں میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار اور ان کی صحت کے حوالے سے خصوصی دعا سابقہ چیئرمینز اور کونسلرز کی شرکت. ملک سعید صدیقی اور واہ کینٹ سے شائستہ ضیاء کی خصوصی شرکت. حکومتی پارٹی کی جانب سے خود ساختہ حلقہ بندیوں کے بارے میں غوروفکر ملک عمر فاروق. شیخ ساجد محمود. اکرارحیدر ایڈووکیٹ. راجہ کامران ایڈووکیٹ پر مشتمل کمیٹی کا قیام جو لیگل ٹیم شیر محمد تنولی ایڈووکیٹ . غلام دستگیر بٹ ایڈووکیٹ کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی آخر میں مسلم لیگی رہنما ملک محمود مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور 12 اکتوبر. 1999کے حوالے سے ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے اقدام کی سخت مذمت کی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں