They are 100% FREE.

جمعہ، 11 اکتوبر، 2019

سی ایس ایس کے تحریری امتحان کانتیجہ جاری، کامیابی کی شرح 3فیصد سے بھی کم رہی


سی ایس ایس کے تحریری امتحان کانتیجہ جاری، کامیابی کی شرح 3فیصد سے بھی کم رہی
اسلام آباد : فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2019کے امتحان کا تحریری نتیجہ جاری کردیا ،صرف صرف 2.56فیصدامیدوارکامیاب ہوسکے۔
0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5
نجی نیوز چینل کے مطابق سی ایس ایس 2019 کے امتحان کاتحریری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے۔ امتحان میں صرف 2.56فیصدامیدوارکامیاب ہوسکے۔ 23 ہزار 403 امیدواروں نے سی ایس ایس کے امتحان کیلئے درخواستیں جمع کرائیں تھیں جبکہ14 ہزار 521 امیدواروں نے تحریری امتحان دیا۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے سی ایس ایس کے تحریک امتحان کے نتائج کے مطابق صرف 372 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں