They are 100% FREE.

جمعرات، 10 اکتوبر، 2019

نواب آباد نکاسی آب کو بہتر بنانے کے لیے ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر نے پراجیکٹ کا افتتاح کیا


ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری ملک تیمور مسعود اکبر نے نواب آباد میں نکاسی آب کو بہتر بنانے کے لیے پراجیکٹ کا افتتاح کیا ۔ صدر مرکزی انجمن تاجران و رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک عابد محمود سمیت عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد کی شرکت کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں