They are 100% FREE.

جمعہ، 24 جنوری، 2020

سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے...وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان

Image may contain: 9 people, people standing

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ میرا حنیف خالد کے ساتھ صحافی تعلق ہے.سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے.مجھے خوشی ہے کہ حنیف خالد نے اپنی صحافتی زندگی پر مبنی نصف صدی کا سفر 

کامیابی سے طے کیا.میرے پاس لفظوں کی کمی ہے لیکن دل میں احترام ہے.

غلام سرور خان کی حنیف خالد کی کتاب "نصف صدی کا صحافتی سفر" کی تقریب رونمائی سے خطاب.

Image may contain: 2 people, people standing

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں