They are 100% FREE.

اتوار، 5 جنوری، 2020

مبشر لقمان کو صرف فواد چودھری نے ہی تھپڑ نہیں مارا بلکہ ایک اورشخصیت نے بھی تشدد کانشانہ بنایا

مبشر لقمان کو صرف فواد چودھری نے ہی تھپڑ نہیں مارا بلکہ ایک اورشخصیت نے بھی تشدد کانشانہ بنایا
وفاقی وزیر فواد چودھری کے اینکر پرسن کو تھپڑ مارنے کے بعد وفاقی وزیر کے سکیورٹی گارڈ نے بھی مبشرنجی نیوز چینل 92کے مطابق شادی کی تقریب میں اینکر پرسن مبشر لقمان کو جب وفاقی وزیر فواد چودھری نے تھپڑ مارا تو اس کے ساتھ ہی ان کے سیکورٹی گارڈ نے بھی مبشر لقمان کوتھپڑ جڑ دیا ۔
واضح پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی محسن لغاری کے بیٹے کی ولیمہ کی تقریب لاہور میں جاری تھی جہاں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت بھی شریک تھی ، اس موقع پر فواد چوہدری ، جہانگیر ترین اور اسحاق خاکوانی باتیں کرنے میں مصروف تھے اور وہاں پر سینئر صحافی مبشر لقمان بھی آ گئے جنہیں دیکھ کر فواد چوہدری طیش میں آئے اور دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فواد چوہدری صحافی پر ٹوٹ پڑے اور دونوں گتھم گتھا ہو گئے تاہم وہاں موجود شخصیات نے بیچ بچاﺅکروایا اور معاملے کو ٹھنڈا کیا ۔ لقمان پر تشدد کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں