They are 100% FREE.

اتوار، 26 جنوری، 2020

ٹیکسلا میں دو پیٹرول پمپس پر مقدار میں ہیرا پھیری پر جرمانہ

ٹیکسلا : اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا میاں فہم خان نے ٹیکسلا میں ٹیکسلا کے دوپیٹرول پمپس کا اچانک چھاپہ مارا , پیٹرول پمپس پر مقدار میں کمی کے ساتھ پیٹرول دیا جارہا ہےتھا

مقدار میں کمی پر پیٹرول پمپس پر 70 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں