They are 100% FREE.

ہفتہ، 11 جنوری، 2020

دبئی میں خراب موسم کے باعث پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے تمام پروازیں روکنے کا حکم دیدیا

دبئی میں خراب موسم کے باعث پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے تمام پروازیں روکنے کا حکم دیدیا
لاہور:دبئی میں خراب موسم کے باعث پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نےدبئی جانیوالی تمام پروازیں روکنے کا حکم دیدیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کاکہنا ہے کہ دبئی میں خراب موسم کے باعث پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول نے تمام پروازیں روکنے کا حکم دیدیاہے،ترجمان کاکہناہے کہ دبئی میں موسم اورایئرپورٹ کی صورتحال بہتر ہونے تک پروازیں نہیں بھیجیں گے ،پرواز پی کے 233لاہور دبئی کو مسقط اتار لیا گیا ،ترجمان نے کہا کہ مسقط میں عملہ مہمانوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں