They are 100% FREE.

اتوار، 5 جنوری، 2020

ڈھوک اعوان میں چار سو فٹ لمبی سوئ گیس پائپ لائن کا آج افتتاح

ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان،ماسٹر نثار اور واہ یونین کونسل کے سابقہ چیئرمین منیر جلال اعوان صاحب نے ڈھوک اعوان میں چار سو فٹ لمبی سوئ گیس پائپ لائن کا آج افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی این اے 63 منصور حیات خان نے عوام کے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دہانی کروائ کہ انہیں فی الفور حل کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں