
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کی سزاوں میں اضافے کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے راجہ خرم اور ماہین ظفر کی ٹرائل کورٹ کی ایک ایک سال کی سزائیں بحال کردیں۔اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویڑنل بنچ نے ملزمان کی سزا ایک سے 3 سال کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں