They are 100% FREE.

ہفتہ، 18 جنوری، 2020

ڈاکٹرز نے آصف زرداری کو صحت یاب قراردے دیا

کراچی ڈاکٹرز نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صحت یاب قراردے دیا۔
 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج بہتر ہیں ۔
ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آصف زرداری اب مستقل ہسپتال میں قیام نہیں کررہے ،آصف زرداری بیشتر وقت گھر پر ہی گزارتے ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کو ہسپتال سے باضابطہ ڈسچارج نہیں کیاگیا،آصف زرداری ضرورت پڑنے پر ہسپتال آتے ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں