They are 100% FREE.

اتوار، 5 جنوری، 2020

گلشن کالونی سوئی گیس روڈ پر 50لاکھ روپے کی لاگت سے نالے کی تعمیر کا افتتاح


گلشن کالونی سوئی گیس روڈ پر 50لاکھ روپے کی لاگت سے نالے کی تعمیر کے افتتاح کے موقع پرممبر صوبائی اسمبلی
PP20
 ملک تیمور مسعود  و پارلیمانی سیکرٹری پنجاب بلدیات و ڈویلپمنٹ نے اہلِ گلشن کالونی سے خطاب کیا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں