They are 100% FREE.

اتوار، 12 جنوری، 2020

ملک سجاد حسین ایڈوکیٹ ٹیکسلا بار کے 2020-21 کے لیے ساتھ صدر منتخب

ملک سجاد حسین ایڈوکیٹ ٹیکسلا بار کے 2020-21 کے لیے  بھاری اکثریت کے ساتھ  صدر منتخب
ملک سجاد حسین ایڈوکیٹ کو بار کا صدر منتخب ہونے پر مد مقابل پینل سے صدر کے امیدوار سید غیاث الدین ایڈوکیٹ ے انتخابات جیتنے پر ملک سجاد حسین ایڈوکیٹ کو مبارک باد دی  اور جمہوری رویئے کی ایک اچھی روایت کا مظاہرہ کیا۔  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں