They are 100% FREE.

پیر، 27 جنوری، 2020

حکومت نے پاکستان میں ہوا بازی کے شعبے کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئے ہوائی اڈوں پر جدید اور بہتر سہولیات کی فراہمی پر توجہ دی گئی ہے۔وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان

کراچی : وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نےکراچی میں جیری ڈناٹا کارگو کمپلیکس کا افتتاح کیا۔
حکومت نے پاکستان میں ہوا بازی کے شعبے کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئےقومی ہوا بازی کی پالیسی 2019 تعارف کرائی۔پالیسی میں ہوائی اڈوں پر جدید اور بہتر سہولیات کی فراہمی پر توجہ دی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں