They are 100% FREE.

بدھ، 15 جنوری، 2020

جعفر شاہ کیس کا فیصلہ ،20 سال قید کی سزا 1 لاکھ روپے جرمانہ اور 25 ہزار تعاوان واپس کرنے کا حکم

Image may contain: 1 person, standing and beard
تفصیلات کے مطابق ایک یتیم بچے کی فحش وڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والےمجرم جعفر شاہ کو سزا سنا دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے جعفر شاہ کو 10،10 سال قید اور پچاس،پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا ی اور بچے سےلیے جانے والے 25 ہزار روپے تعاوان بھی واپس کرنے کی ہدایت۔
یاد رہے کچھ عرصہ قبل جعفر شاہ نامی واہ کینٹ کے رہائشی پر الزام لگا کہ ا س نے ایک یتیم بچے کی فحش وڈیو بنا کر اس کو بلیک میلنگ کے بعد نقدی وصول کرتا تھا جس کی رپورٹ ہوتے ہیں پولیسنے نوٹس لیا اور اس کو گرفتار کر لیا گرفتار کرنے کےبعد اس کے خلاف زیر دفعہ 386 ، 7 اے ٹی اے کے تحت دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں مقدمہ چلایا گیا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ٹرائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے جعفر شاہ کو زیر دفعہ 386 پی پی سی کے تحت 10 سال قید 50 ہزار جرمانہ عدم عدائیگی پر 6 ماہ قید ، 7اے ٹےاے کےتحت10 سال قید 50 ہزار جرمانہ عدم عدائیگی پر 6 ماہ قید اس طرح مجموعی طور پر 20 سال قید کی
سزا سنا ئی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں