They are 100% FREE.

جمعہ، 17 جنوری، 2020

دبئی کا ریٹرن ٹکٹ حاصل کریں 270 ڈالر میں، ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے زبردست رعایتی پیکجز متعارف کروا دیے

دبئی کا ریٹرن ٹکٹ حاصل کریں 270 ڈالر میں، ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستانی ..
لاہور: دبئی کا ریٹرن ٹکٹ حاصل کریں 270 ڈالرمیں، ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے زبردست رعایتی پیکجز متعارف کروا دیے، 14 جنوری سے 27 جنوری کے درمیان ایڈوانس بکنگ کروانے والے پاکستانیوں کو اکانومی کلاس کے ٹکٹس پر 15 فیصد جبکہ بزنس کلاس کے ٹکٹس پر 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایمرٹس ائیرلائن کی جانب سے بیرون ممالک سفر کرنے والے پاکستانیوں کیلئے خصوصی رعایتی پیکجز متعارف کروائے گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اس پیش کش کے تحت 14 جنوری سے 27 جنوری کے درمیان ایڈوانس بکنگ کروانے والوں کو اکانومی اور بزنس کلاس کے ٹکٹس کی مد میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ یہ پیش کش 17 جنوری سے 30 نومبر کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں