They are 100% FREE.

بدھ، 8 جنوری، 2020

وزیراعظم کا نوجوانوں کیلئے ایک اور زبردست اقدام،ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ہنرمند پاکستان منصوبہ شروع کرنے کاافیصلہ


وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے ایک اور زبردست اقدام اٹھالیا،وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ہنرمند پاکستان منصوبہ شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کل ہنرمند پاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے ۔ضرور پڑھیں: ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے جواب میں حملہ کر دیا
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کارپوریٹ ری سٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنےکا فیصلہ کیا، کمپنی 10 بینکوں کے اشتراک سے قائم ہوگی ،اقدام کامقصدخسارے کا شکار یونٹس کی بحالی سے روزگارپیدا کرنا ہے ،وزیراعظم کے اقدام سے معاشی شرح نمومیں اضافہ ہو گا ،سٹیٹ بینک اورسیکیورٹی ایکسچینج کمیشن تعاون فراہم کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور شفقت محمودنے ملاقات کی،وزیراعظم نے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے،وزیراعظم نے ہنرمند پاکستان منصوبے کی منظوری دےدی،منصوبے کیلئے 30 ارب روپے کی خطیررقم مختص کی گئی ہے،وزیراعظم کل ہنرمندپاکستان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں