پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے سابق صدر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 واہ کینٹ عامر اقبال خان غلام سرور خان کے قافلے میں شامل, مل کر کام کرنے پر اتفاق۔
اس موقع پر ایم پی اے ملک تیمور مسعود اکبر کی عدم موجودگی پر محفل میں موجود افراد آپس میں چہ موگوئیاں کر رہے تھے کہ اس کی اصل وجہ جیا ہے ؟ نا راضگی یا مصروفیات



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں