بارویں انٹر تحصیل کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ ٹیکسلا ".. زیر نگرانی تحصیل تائیکوانڈو ایسوسی ایشن، زیرِ انتظام صدیقی انسٹیٹیوٹ آف تائیکوانڈو مارشل آرٹس ٹیکسلا... کامیابی سےاختتام پزیر ہو گئی
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصیممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان تھے
تقریب میں افتخار الدین صدیقی چیرمین زکوۃ کمیٹی ڈھیری شاھاں ٹیکسلا اورجانبازفونڈیشن - کےچئیرمین سید عقیل حیدر موجود تھے.



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں