They are 100% FREE.

بدھ، 3 اکتوبر، 2018

سپریم کورٹ کابنی گالہ میں تمام تجاوزات گرانے کاحکم


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بنی گالہ میں تمام تجاوزات گرانے کاحکم دے دیااور غیر قانونی علاقہ مکینوں کے وکلا کی 3 ماہ مہلت کی استدعا مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کی، سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں تمام تجاوزات گرانے کا حکم دیدیا اور غیر قانونی علاقہ مکینوں کے وکلا کی 3 ماہ مہلت کے استدعا مسترد کردی۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سروے آف پاکستان رپورٹ کے مطابق جوعمارتیں تجاوزات میں آتی ہیں گرادیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں