تھانہ صدر واہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،ایس ایچ او ظہیر الدیب بابر کی سربراہی میں تشکیل ٹیم نے چھ منشیات فروش گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی،
.
چھاپے کے دوران ملزم خان افسر ،محمد پرویز ،وقاص احمد، محمد سلطان ، محمد ساجد سے دس لیٹر شراب،جبکہ ملزم فیضان علی سے 1250 گرام چرس برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں