پاکستان کو ادھار پر روزانہ 2 لاکھ بیرل تیل چاہیے، پاکستان کو کم از کم 90 روز کے لیے تیل ادھار پر دینے کا مطالبہ کیا گیا، تاخیری ادائیگیوں کا معاہدہ 5 سال کیلئے کیا جائے گا
اسلام آباد ( 02 اکتوبر 2018ء) سعودی عرب پاکستان کو 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر تیل دینے کیلئے آمادہ ہوگیا، پاکستان کو روزانہ 2 لاکھ بیرل تیل ادھار پر چاہیے، پاکستان کو کم از کم 90 روز کے لیے تیل ادھار پر دیے جانے کا مطالبہ کیا گیا، تاخیری ادائیگیوں کا معاہدہ 5 سال کیلئے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر تیل دینے کیلئے آمادہ ہوگیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں