They are 100% FREE.

منگل، 2 اکتوبر، 2018

خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں بم دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے


پشاور ( 02 اکتوبر 2018ء) خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میںبم دھماکہ،، متعدد افراد نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومتپشاور میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں بم دھماکہ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔ جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں