لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءجہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم ترین رکن ڈاکٹر فرحان ورک نے ثبوتوں کی بناءپر میڈیا ہاﺅسز کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صحافتی برادری کے 14 طبق روشن ہوں گے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : تحریک انصاف کی جانب سے دیے گئے دھرنوں کا بھانڈا پھوٹ گیاد
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر فرحان ورک نے لکھا ”آج کی سوشل میڈیا مہم چند ایسے حیرت انگیز ثبوتوں پر ہو گی جن کے مطابق پاکستان کے بہت سے میڈیا ہاﺅسز کی ڈوریاں بیرون ممالک سے ہلائی جاتی ہیں۔ آج تمام صحافتی برادری کے 14 طبق روشن ہوں گے، انشاءاللہ۔“



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں