ضمنی الکیشن میں شکست سے بچنے کیلئے حکومت نے الیکشن کے بعد سخت معاشی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں معاشی اقدامات کو حتمی
صورت دی جا رہی ہے۔
حکومت کی اولین ترجیح سرمایہ کاری اور صنعت کو بڑھانا ہے۔ غیر یقینی
ان معاشی اقدامات کے نفاذ سے معاشی ماہرین کو مہنگائی بڑھنے کے خدشات ہیں جس سے ایک عام آدمی زیادہ متاثر ہو گا


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں