They are 100% FREE.

پیر، 1 اکتوبر، 2018

حکومت کاسی این جی 15روپے فی کلوتک مہنگی کرنے کا فیصلہ


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سی این جی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،جان کر ڈرائیوروں کے ہوش اڑ جائیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل”دنیانیوز“ کے مطابق حکومت نے سی این جی گیس 15روپے فی کلوتک مہنگی کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، سی این جی کی قیمت میں رواں ہفتے اضافہ کیاجائےگا، سی این جی کی قیمت میں اضافہ خیبرپختونخوا،سندھ ،بلوچستان میں ہوگا، پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا،اس حوالے سے سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئر مین غیاث پراچی نے کہاکہ پنجاب میں 1100 سی این جی اسٹیشنزایل این جی پرچل رہے ہیں، کسی اورسیکٹرکابوجھ سی این جی پرنہ ڈالاجائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں