پاکستانیوں کو بحرین کا ویزہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، خلیجی ملک میں موجود پاکستانیوں کو بھی بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف
منامہ (12 ستمبر2018ء) خلیجی ملک نے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی، پاکستانیوں کو بحرین کا ویزہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، خلیجی ملک میں موجود پاکستانیوں کو بھی بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک بحرین کی جانب سے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیزماہانہ اربوں کامفت پانی بیچتی ہیں
بحرین کی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کو ایسے سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے تاحال کسی قسم کی وضاحت نہیں کی گئی۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں