They are 100% FREE.

جمعرات، 13 ستمبر، 2018

محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی


اسلام  آباد: آج سے لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے خوشبری سنا دی۔

سماءنیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج شام کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے،بارش کے ساتھ بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، شمال مشرقی پنجاب میں آندھی اورژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں