ا گر اپوزیشن متحد ہو گئی تو ہم 4 ووٹوں سے جیت جائیں گے ، رہنما ن لیگ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ر ہنما و سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں پی پی نے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا اگر اپوزیشن متحد ہو گئی تو ہم 4 ووٹوں سے جیت جائیں گے ۔ این اے 124سے ضمنی الیکشن میں عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے اس موقع پر عابد شیر علینے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بغیر مشورے کے صدارتی امیدوار کے لئے اعتزاز احسن کا نام دیا ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے تجویز کیا اور پھریوٹرن لے لیا :خور شید شاہ کا بڑا دعویٰ


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں