They are 100% FREE.

پیر، 3 ستمبر، 2018

علی احمدکرد کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقا ت


راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے علی احمد کردنے اڈیالہ جیل میں ملاقا ت کی اورنواز شریف سے ان کی صحت کے متعلق بھی دریافت کیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد علی احمد کردکا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طبیعت ہر لحاظ سے بہتر ہے ،میر ی نوازشریف سے10برس بعدآج میری ملاقات ہوئی،پاکستان کی سیاسی تاریخ اب نواز شریف اورمریم کے حوالے سے چلے گی اور نوازشریف اس سیاسی کردارسے آگاہ ہیں جوانہیں اداکرناہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں