چیف جسٹس کی جانب سے سرزنش کے بعداسد جونیجو نے عدالت میں بہنوں سے معافی مانگی اور انہیں انکا حق دینے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( 16 ستمبر2018ء) بہنوں کی جائیداد پڑپنے والا سابق وزیر اعظم کا بیٹا سپریم کورٹ میں بہنوں کے پاوں پڑ گیا۔ اسد جونیجو نے عدالت میں بہنوں سے معافی مانگی اور انہیں انکا حق دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہمارے معاشرے میں بہنوں اور بیٹیوں کو انکے وراثتی حق سے محروم رکھنے کی ایک قبیح روایت موجود ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی بیٹی فضہ جونیجو کو اپنے ہی بھائی سے جان کا خطرہ


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں