نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے وزیر دفاع پرویز خٹک، مئیر کراچی وسیم اکرم اور اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے خلاف نیب کیسز کی انکوئری کی منظوری دے دی
اسلام آباد (05 ستمبر 2018ء) چئیرمین نیب جسٹس ریٹائڑد جاوید اقبال کی سرابراہی میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلا س میں اہم فیصلے کر لیے گئے،نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے 14کیسز کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی اس کے علاوہ مئیر کراچی وسیم اختر اور اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے خلاف بھی نیب کی انکوائری منظوری دے دی گئی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : پاکستان کےمعروف عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن مدینہ منورہ میں انتقال کر گئے، وہ کب سعودی عرب گئے اور کہاں کہاں خدمات سرانجام دیں ؟جان کر آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کریں گے
جس کے بعد کئی اہم شخصیات کے لیے مشکلات کھڑی ہو جائیں گی۔واضح رہے گذشتہ روز نیب ریفرنس دائر ہونے پر بابر اعوان عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں