They are 100% FREE.

جمعرات، 6 ستمبر، 2018

مصباح الحق نے بچوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان کردی


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بچوں کے لیے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔وہ عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے لیے اسپتال بنائیں گے۔
سابق قومی کپتان مصباح الحق نے یہ اعلان اپنےآفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس میں انہوں نےبتایا کہ پاکستان میں ہر سال 50 ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کی
لانچنگ تقریب 14 ستمبر کو لاہور میں ہوگی۔
دوسری جانب سابق کپتان نےتحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو لانچنگ تقریب میں شرکت کی بھی دعوت دے دی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں