They are 100% FREE.

ہفتہ، 8 ستمبر، 2018

پولیس نے ڈاکووں کی بجائے پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی تیز کردی، دو پتنگ فروش گرفتار قبضہ سے سو پتنگیں برآمد


پولیس تھانہ ٹیکسلا کی پتنگ بازی کے خلاف کاروائی ،دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے سو عدد پتنگ برآمد کر لیں،ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا کے مطابق پتنگ بازی کے خلاف کاروائی ایس پی پوٹھوارڈویژن ساجد حسین کھوکھرکی خصوصی ہدائت پر کی جارہی ہے،پولیس نے عمیر اور ارشد نامی نوجوانوں کے خلاف پتنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا،ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا


یہ بھی ضرور پڑھیں : واہ تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتیوں کا سلسلہ جاری 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں