پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے63منصور حیات خان نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے اس حلقے کے عوام کی مشکلات کو حل کیا، آپ لوگوں نے ہمارے خاندان پر ہمیشہ مہربانیاں کیں، جس پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے ہم آپ لوگوں کے احسانمند ہیں، مجھے قوی امید ہے کہ جسطرح آپ لوگوں نے پہلے بھی ہمیشہ مہربانی کی اس ضمنی الیکشن میں بھی آپ کی خصوصی نوازشات ہم پر ہونگی، تحریک انصاف پنجاب کونسل کے رکن سید چن شاہ کاظمی نے کہا کہ انشااللہ اب ہماری نہ صرف دوصوبوں میں بلکہ وفاق میں بھی حکومت ہے یہاں کے اداروں اور صنعتوں میں آپ لوگوں کے لئے خصوصی کوٹہ منظور کرائیں گے بجلی گیس کے تمام کام ترجیح بنیادوں پر کرینگے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ممبر کینٹ بورڈ ٹیکسلا ملک عاشق اعوان کے ڈیرے بھڑ درگاہی میں انتخابی کارنر میٹنگ کے دوران کیا ،تقریب سے زیلدار سید ظہیرالحسن شاہ، ایڈووکیٹ سید تجمل حسین شاہ، میز بان تقریب ملک عاشق حسین اعوان، ٹیکسلا کینٹ کے صدر سید سبطین شاہ، ملک آصف، اور محمد علی فضلی نے بھی خطاب کیا جبکہ تقریب میں مولانا شیخ احمد خان فضلی، ملک منور، ملک خالد، یعقوب، امریز خان،ماسٹر ظہیر،امانت مسیح،ملک تاج،صوبیدار سعید،ساجد خان، چوہدری نصیر، اسد علی نقوی، سید عترت حسین شاہ،راجہ محبوب، سمیت ٹیکسلا کینٹ وارڈ نمبر2کے عمائدین کی کثیر تعداد موجود تھی،
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
پیر، 10 ستمبر، 2018
عوام کا اعتماد قابل فخر ہے جسے کبھی فراموش نہیں کر سکتے ،پی ٹی آئی کے امیدوار قومی اسمبلی منصور حیات خان کی بھڑ درگاہی میں کارنر میٹنگ سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے63منصور حیات خان نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے اس حلقے کے عوام کی مشکلات کو حل کیا، آپ لوگوں نے ہمارے خاندان پر ہمیشہ مہربانیاں کیں، جس پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے ہم آپ لوگوں کے احسانمند ہیں، مجھے قوی امید ہے کہ جسطرح آپ لوگوں نے پہلے بھی ہمیشہ مہربانی کی اس ضمنی الیکشن میں بھی آپ کی خصوصی نوازشات ہم پر ہونگی، تحریک انصاف پنجاب کونسل کے رکن سید چن شاہ کاظمی نے کہا کہ انشااللہ اب ہماری نہ صرف دوصوبوں میں بلکہ وفاق میں بھی حکومت ہے یہاں کے اداروں اور صنعتوں میں آپ لوگوں کے لئے خصوصی کوٹہ منظور کرائیں گے بجلی گیس کے تمام کام ترجیح بنیادوں پر کرینگے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ممبر کینٹ بورڈ ٹیکسلا ملک عاشق اعوان کے ڈیرے بھڑ درگاہی میں انتخابی کارنر میٹنگ کے دوران کیا ،تقریب سے زیلدار سید ظہیرالحسن شاہ، ایڈووکیٹ سید تجمل حسین شاہ، میز بان تقریب ملک عاشق حسین اعوان، ٹیکسلا کینٹ کے صدر سید سبطین شاہ، ملک آصف، اور محمد علی فضلی نے بھی خطاب کیا جبکہ تقریب میں مولانا شیخ احمد خان فضلی، ملک منور، ملک خالد، یعقوب، امریز خان،ماسٹر ظہیر،امانت مسیح،ملک تاج،صوبیدار سعید،ساجد خان، چوہدری نصیر، اسد علی نقوی، سید عترت حسین شاہ،راجہ محبوب، سمیت ٹیکسلا کینٹ وارڈ نمبر2کے عمائدین کی کثیر تعداد موجود تھی،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ بھی انتہائی حیران ہے سندھ ص...
-
اسلام آباد : تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ملک کواب دونوں فریق جنگ کا میدان بنا رہے ہیں اور جب جنگ شروع ہوجاتی ہے تو اس وقت جنگ اور ...
-
سپریم کورٹ نے منگل کے روز توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے بعد آسیہ بی بی نے کینیڈا...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں